پاک بھارت ٹاکرا: بھارتی ٹیم پر دباؤ کی 4 وجوہات سامنے آگئیں؟

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا سب سے بڑا مقابلہ دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں ہفتے کو ہونے جارہا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں اپنے ابتدائی دونوں میچز جیت چکی … Continue reading پاک بھارت ٹاکرا: بھارتی ٹیم پر دباؤ کی 4 وجوہات سامنے آگئیں؟