سوشل میڈیا صارفین کی غریدہ فاروقی پر تنقید، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوشل میڈیا صارفین کی غریدہ فاروقی پر تنقید، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان
سوشل میڈیا صارفین کی غریدہ فاروقی پر تنقید، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے معروف صحافی اور ٹی وی میزبان غریدہ فاروقی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان آگیا۔ غریدہ فاروقی نے پی ٹی آئی جلسے میں عوام کی شرکت کم بیان کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر غریدہ دیکھو ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ گزشتہ روز سے اب تک ٹرینڈ کے تحت 32 ہزار سے زائد پیغامات ارسال کیے گئے جن میں متعدد مزاحیہ میمز بھی شامل ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جلسہ تاریخی تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی

پی ٹی آئی کارکنان نے غریدہ دیکھو کو ٹاپ ٹرینڈ بنا دیا۔ ٹرینڈ کے تحت غریدہ فاروقی پر تنقید کی گئی۔ عوام کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ناقدین نے میمز بھی شیئر کیں۔ 

https://twitter.com/Moeed3636/status/1525888311507578880

https://twitter.com/HereMaalik/status/1525972588647919617

https://twitter.com/1947greenwhite/status/1525827005807267842

https://twitter.com/aam_pakistani07/status/1525920478413705218

https://twitter.com/MonasElahi/status/1526041646504329218

سوشل میڈیا کے متعلق غریدہ فاروقی کا بیان

حال ہی میں ایک شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کے متعلق غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ مجھے سوشل میڈیا پر ہزاروں پیغامات موصول ہوتے ہیں۔ میں نے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے۔

گفتگو کے دوران غریدہ فاروقی نے کہا کہ سوشل میڈیا صارفین فون نمبر اور پتہ مانگتے ہیں۔ جس چینل پر میں پہلے کام کرتی تھی، وہاں تمام خاتون میزبانوں کیلئے لوگ خط بھجوایا کرتے تھے۔ 

Related Posts