گیس کا پریشر بڑھانے کیلئے کمپریسر لگانے والے شہریوں کو سخت وارننگ

سوئی نارتھ گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے صارفین کو گیس پریشر بڑھانے کے لیے کمپریسرز کے استعمال سے سختی سے خبردار کرتے ہوئے اس عمل کو غیر قانونی اور انسانی زندگی اور عوامی املاک کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ سوموار کو ایک بیان میں ایس این جی پی ایل کے ترجمان نے زور دیا … Continue reading گیس کا پریشر بڑھانے کیلئے کمپریسر لگانے والے شہریوں کو سخت وارننگ