پنجاب میں اسموگ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن، تعلیمی ادارے بند رہیں گے

پنجاب میں اسموگ کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے جس کے دوران مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں اسموگ کے باعث صورتحال سنگین ہوگئی جس پر وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب کی نگران حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔ ریاست … Continue reading پنجاب میں اسموگ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن، تعلیمی ادارے بند رہیں گے