ٹریکٹر ٹرالی اور کار کے تصادم میں چھ افراد لقمہ اجل

تاندلیانوالہ میں جمعہ کی رات دیر گئے گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی اور کار کے خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں … Continue reading ٹریکٹر ٹرالی اور کار کے تصادم میں چھ افراد لقمہ اجل