سندھ اسمبلی کے پرنٹنگ بجٹ میں 50کروڑ کا گھپلا، معاملہ اینٹی کرپشن کو بھیجنے کی سفارش

سندھ اسمبلی کے پرنٹنگ اور پبلی کیشن بجٹ میں 50 کروڑ کی کرپشن کے باعث معاملہ محکمۂ اینٹی کرپشن کو بھیجنے کی سفارش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے شعبۂ پرنٹنگ اور پبلی کیشن کیلئے مختص بجٹ میں 50 کروڑ روپے کی کرپشن ہوئی۔ سینئر اسپیشل سیکریٹری سندھ اسمبلی نے اسپیکر کو … Continue reading سندھ اسمبلی کے پرنٹنگ بجٹ میں 50کروڑ کا گھپلا، معاملہ اینٹی کرپشن کو بھیجنے کی سفارش