کچے اور پکے کے ڈاکوؤں کا آسان علاج۔۔

پاکستان میں کچے اور پکے کے ڈاکو عوام اور خواص کیلئے درد سر بن چکے ہیں، کچے کے ڈاکو بندوق دکھا کر لوٹتے ہیں تو پکے کے ڈاکو قانون کا لبادہ اوڑھ کر جیب خالی کرتے ہیں۔فورسز اور حکام جان توڑ کوشش کے باوجود ان ڈکیتوں کو روکنے میں ناکام ہیں۔ کچے کے ڈاکو سندھ … Continue reading کچے اور پکے کے ڈاکوؤں کا آسان علاج۔۔