عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ترسیلات زر میں سہولت کیلئےعرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے۔ ڈائریکٹر جنرل چیئرمین آف دی بورڈ آف ڈائریکٹرز عرب مانیٹری فنڈ (اے ایم ایف) جناب ڈاکٹر عبدالرحمٰن بن عبداللہ الحامدی اور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جناب جمیل احمد نے اے ایم ایف کے زیر اہتمام ابوظہبی میں … Continue reading عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط