کراچی میں سائبیرین ہوائیں، سردی کی شدت میں اضافہ متوقع

پاکستان کے شہر کراچی میں آج سے سائبیرین ہواؤں کی آمد متوقع ہے جس کی وجہ سے شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے اس حوالے سے تفصیلات فراہم کیں اور پیش گوئی کی کہ 24 اور 25 دسمبر کو شہر میں شمال مشرقی سمت سے … Continue reading کراچی میں سائبیرین ہوائیں، سردی کی شدت میں اضافہ متوقع