شعیب ملک کس بلے باز کا ریکارڈ توڑنے کی خواہش رکھتے ہیں؟

پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں کرکٹ صرف آئندہ ورلڈکپ کے لیے کھیل رہا ہوں۔ شعیب ملک نے کہا کہ مجھے ویسٹ انڈیز کے سابق بلے باز کرس گیل کا ریکارڈ توڑنے کے لیے 2000 رنز چاہئیں۔میں کرکٹ کھیل رہا ہوں اور شوق سے کھیل رہا ہوں۔ انہوں نے … Continue reading شعیب ملک کس بلے باز کا ریکارڈ توڑنے کی خواہش رکھتے ہیں؟