صہیونی بمباری میں عالم اسلام کی اہم مذہبی شخصیت شیخ یوسف سلامہ شہید

اسرائیل کے فضائی حملے میں مسجد اقصیٰ کے سابق مبلغ اور فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور شیخ یوسف سلامہ شہید ہوگئے۔ ٹیلی گرام اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر زیر گردش اطلاعات کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے میں اسرائیلی بمباری میں فلسطین کی ایک اہم مذہبی شخصیت اور مبلغ شیخ یوسف سلامہ شہید ہوگئے۔ فلسطین اتھارٹی … Continue reading صہیونی بمباری میں عالم اسلام کی اہم مذہبی شخصیت شیخ یوسف سلامہ شہید