سندھ حکومت کا پیپلز بس سروس کے روٹس بڑھانے اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں انقلابی منصوبوں کا اعلان

سندھ حکومت نے کراچی میں چلنے والی پیپلز بس سروس کے روٹس کو بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سروس کے لیے نئی بسیں اپریل تک پہنچ جائیں گی۔ اس سلسلے میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت الیکٹرک بسیں چلانے کی کوشش جاری … Continue reading سندھ حکومت کا پیپلز بس سروس کے روٹس بڑھانے اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں انقلابی منصوبوں کا اعلان