ملک کی 4 بڑی سیاسی جماعتوں کو ایک قومی راستے کا تعین کرنا ہوگا۔شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی 4 بڑی سیاسی جماعتوں کو ایک قومی راستے کا تعین کرنا ہوگا جبکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ الیکشن صاف و شفاف ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما شاہد  خاقان عباسی … Continue reading ملک کی 4 بڑی سیاسی جماعتوں کو ایک قومی راستے کا تعین کرنا ہوگا۔شاہد خاقان عباسی