شاہد خان آفریدی دوسری بار نانا بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی دوسری بار نانا بن گئے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی دوسری اور نئی نویلی نواسی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے۔ سقوط ڈھاکہ کے بنگالی اور بہاری متاثرین کے مسائل حل کئے … Continue reading شاہد خان آفریدی دوسری بار نانا بن گئے