ٹیسٹ سیریز میں حارث رؤف کو ہونا چاہئے تھا، شاہد آفریدی

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کھیلنا چاہئے تھا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنے کیریئر میں ابھی تک صرف ایک ٹیسٹ اور 9 فرسٹ کلاس میچز کھیلے ہیں، انہوں نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا … Continue reading ٹیسٹ سیریز میں حارث رؤف کو ہونا چاہئے تھا، شاہد آفریدی