بیٹیوں کی شادیاں کردیں لیکن، جانتے ہیں شاہد آفریدی نانا کا کردار ادا کرنے کیلئے کیوں تیار نہیں ؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بین الاقوامی اردو کانفرنس کے ایک سیشن “میں ہوں کراچی” کے دوران مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اپنی بیٹی انشا کے لیے داماد کے طور پر شاہین شاہ آفریدی کے انتخاب کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا:”کوئی باپ اپنی بیٹی کا ہاتھ … Continue reading بیٹیوں کی شادیاں کردیں لیکن، جانتے ہیں شاہد آفریدی نانا کا کردار ادا کرنے کیلئے کیوں تیار نہیں ؟