شاہد آفریدی داماد شاہین آفریدی کو لیکر کراچی کی فوڈ اسٹریٹ جا پہنچے، دیکھئے ویڈیو

پاکستان کے کرکٹ ہیرو شاہد خان آفریدی اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی اور اہلخانہ کے ہمراہ کراچی کی معروف فوڈ اسٹریٹ پر رات کا کھانا کھانے پہنچ گئے۔  فوڈ اسٹریٹ میں مداحوں کی بڑی تعداد نے اپنے ہیروز کو گھیر لیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں اور تصاویر بنوائیں۔  شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا … Continue reading شاہد آفریدی داماد شاہین آفریدی کو لیکر کراچی کی فوڈ اسٹریٹ جا پہنچے، دیکھئے ویڈیو