ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارگردگی، شاہد آفریدی نے بابراعظم کی کپتانی پر سوال اٹھادیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بابراعظم کی کپتانی پر سوال اٹھادیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب کپتان میدان میں اپنی پوری کرتا ہے … Continue reading ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارگردگی، شاہد آفریدی نے بابراعظم کی کپتانی پر سوال اٹھادیا