شاہین کی خراب پرفارمنس، روی شاستری نے کیا کہا؟

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خراب پرفارمنس پر بھارت کے معروف کمنٹیٹر اور سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ وسیم اکرم نہیں ہے انھیں زیادہ نہیں چڑھانا چاہیے۔ گزشتہ روز آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ … Continue reading شاہین کی خراب پرفارمنس، روی شاستری نے کیا کہا؟