شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کا مطالبہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کا مطالبہ
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کا مطالبہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے سے 30 ارب روپے کے لگ بھگ رقم خرچ ہوگی۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ حالات کی سنگینی کا تقاضا ہے کہ عام مزدور، فیکٹری اور مل ملازمین کی اجرت بڑھائی جائے۔ حکومت ٹیکس اور دیگر مراعات سے صنعت اور فیکٹری کو مدد دے کر یہ کام کرسکتی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  شہباز شریف کی ضمانت میں 29 جون تک توسیع 

Related Posts