شاداب خان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو دورہ نیوزی لینڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔ قومی ٹی 20 کے ٹاپ اسکورر صاحبزادہ فرحان کی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بابر … Continue reading شاداب خان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے