شعبان کا آغاز اس دن سے ہونے کا امکان، شب برات کب متوقع؟
کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے پاکستان میں شعبان کا چاند دیکھنے سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق شعبان کے چاند کی پیدائش 29 جنوری کو شام 5 بج کر 36 منٹ پر ہوگی اور چاند ممکنہ طور پر 30 جنوری جمعرات کو نظر آئے گا۔ اگر 30 جنوری کو چاند … Continue reading شعبان کا آغاز اس دن سے ہونے کا امکان، شب برات کب متوقع؟
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed