فیصل آباد کے اسپتال میں خاتون گارڈ کے ساتھ جنسی زیادتی

فیصل آباد میں بچوں کے اسپتال سے ایک تشویشناک واقعہ رپورٹ ہوا ہے جہاں خاتون سیکورٹی گارڈ کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام سامنے آیا ہے، اس واقعے میں دو ملزمان ایک ڈاکٹر اور ایک سیکورٹی سپروائزر شامل ہیں۔ ڈاکٹر پر الزام ہے کہ انہوں نے خاتون گارڈ کو جھوٹے بہانوں سے متعدد بار جنسی زیادتی … Continue reading فیصل آباد کے اسپتال میں خاتون گارڈ کے ساتھ جنسی زیادتی