کراچی ایئرپورٹ پر کئی پروازیں منسوخ کیوں کردی گئیں؟

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منگل کے روز متعدد پروازیں آپریشنل اور تکنیکی وجوہات کے باعث منسوخ کر دی گئیں۔ پروازوں کے شیڈول کے مطابق، سیرین ایئر کی کراچی سے لاہور جانے والی پروازیں ای آر 524 اور ای آر 522 منسوخ کر دی گئیں جبکہ کراچی سے اسلام آباد جانے والی پروازیں ای آر 504 … Continue reading کراچی ایئرپورٹ پر کئی پروازیں منسوخ کیوں کردی گئیں؟