مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے سنسنی خیز انکشافات، ویڈیو وائرل

مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان نے عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا، “مجھے پھنسایا جارہا ہے۔” اس کا کہنا ہے کہ اس نے پولیس پر فائرنگ اس لیے کی کیونکہ وہ گھر میں ڈکیتی کے مقصد سے آئی تھی۔ اس دوران ارمغان کے گھر سے جدید اسلحہ بھی برآمد ہوا، مگر اس … Continue reading مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے سنسنی خیز انکشافات، ویڈیو وائرل