بھارت کیساتھ کشیدگی میں اضافہ، سینئر بنگلادیشی سیاستدان کا انڈین ریاستوں پر ملکیت کا دعویٰ

بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سینئر رہنما روح کبیر رضوی نے انڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انڈین ریاست مغربی بنگال، بہار اور اڈیشہ پر دعویٰ کر دیا۔ بنگلہ دیشی سیاستدان کے دعوے پر انڈین ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلٰی ممتا بینرجی کھل کر میدان میں آ گئیں اور انہیں … Continue reading بھارت کیساتھ کشیدگی میں اضافہ، سینئر بنگلادیشی سیاستدان کا انڈین ریاستوں پر ملکیت کا دعویٰ