سیلینا گومزکا اسرائیل-حماس تنازع پر اظہارِ تشویش

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے اسرائیل حماس تنازع پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کرلیا۔ انسٹاگرام پر 43 کروڑ سے زائد فالوورز رکھنے والی سیلینا گومز نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ دنیا میں جاری ہولناک تشدد اور دہشت کو دیکھ میرا دل ٹوٹ … Continue reading سیلینا گومزکا اسرائیل-حماس تنازع پر اظہارِ تشویش