دیکھئے دلکش تصاویر: پاک فضائیہ کے طیارے دنیا کے سب سے بڑے ایئر شو میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
پاک فضائیہ کا طیارہ
فوٹو ڈان

رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو (ریاٹ) 2025 میں شرکت کے لیے پاک فضائیہ کے 4 طیارے برطانیہ میں آر اے ایف فیئر فورڈ پہنچ گئے۔

ریاٹ کی ویب سائٹ کے مطابق ائیر شو میں شامل پاکستانی طیاروں میں پاک فضائیہ کے نمبر 8 اسکواڈرن کے 2 جے ایف 17 تھنڈر طیارے اور نمبر 6 اسکوڈرن کا سی 130 ہرکولیس طیارہ شامل ہیں۔

تصاویر: منفرد مارکنگز کے حامل پاک فضائیہ کے طیارے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے
پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ— اسکرین گریب

اس کے علاوہ لاجسٹک سپورٹ کے لیے نمبر 10 اسکوڈرن کا آئی ایل 78 طیارہ بھی برطانیہ پہنچا ہے۔

تصاویر: منفرد مارکنگز کے حامل پاک فضائیہ کے طیارے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے
پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ— اسکرین گریب

ریاٹ 2025 کا باقاعدہ آغاز 18 جولائی سے ہوگا تاہم شو کے لیے طیاروں کی آمد آج سے شروع ہوگئی ہے۔

تصاویر: منفرد مارکنگز کے حامل پاک فضائیہ کے طیارے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے
پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر— فوٹو: RIAT

پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ ائیر شو کے لیے پہنچنے والے ابتدائی طیاروں میں شامل تھا۔

تصاویر: منفرد مارکنگز کے حامل پاک فضائیہ کے طیارے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے
پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر— فوٹو: JETPHOTOS

طیارے کے اگلے حصے پر شاہین کو پینٹ کیا گیا ہے  جبکہ طیارے کی دم پر  پاک فضائیہ کے مختلف طیارے اور ڈرونز پینٹ کیے گئے ہیں۔

تصاویر: منفرد مارکنگز کے حامل پاک فضائیہ کے طیارے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے
پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر— فوٹو: فیس بک/ Pakistan Strategic Forum

اسی طرح ائیر شو کے لیے پہنچنے والے ایک جے ایف 17 تھنڈر طیارے پر بھی منفرد مارکنگز پینٹ کی گئی ہیں۔