دیکھئے تصاویر: انضمام الحق کے بیٹے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، دلہن کون؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سابق کپتان انضمام الحق کے بیٹے ابتسام الحق کا نکاح 23 جنوری کو ہوا جس کی تصاویر اور ویڈیوز فوٹو گرافرز کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں، جو وائرل ہوگئیں۔ … Continue reading دیکھئے تصاویر: انضمام الحق کے بیٹے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، دلہن کون؟