دیکھئے تصاویر: اداکارہ سربھی چندنا کی دلکش اداؤں نے دیکھنے والوں پر جادو کردیا

ٹی وی اداکارہ سربھی چندنا اپنے فوٹوشوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرکے اکثر لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں۔ وہ جب بھی اپنی کوئی تصویر شیئر کرتی ہیں تو وہ منٹوں میں وائرل ہوجاتی ہے۔ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا … Continue reading دیکھئے تصاویر: اداکارہ سربھی چندنا کی دلکش اداؤں نے دیکھنے والوں پر جادو کردیا