دیکھئے خوبصورت تصاویر: جوان بیٹوں نے اپنی اکیلی ماں کی دوسری شادی کروا دی

سوشل میڈیا پر ایک ایسی خاتون کی دوسری شادی کے چرچے ہو رہے ہیں جو کم عمری میں ہی سنگل مدر بن گئیں اور اپنے 2 بیٹوں کو اکیلے پال کر انہیں جوان کردیا اور ان کی بہترین پرورش کی۔ اس واقعے میں سب سے نمایاں اور منفرد پہلو یہ سامنے آیا ہے کہ خاتون … Continue reading دیکھئے خوبصورت تصاویر: جوان بیٹوں نے اپنی اکیلی ماں کی دوسری شادی کروا دی