خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 1 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی گرفتار

خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 1 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے جنہیں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران 1 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ زخمی … Continue reading خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 1 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی گرفتار