کراچی میں کیا ہونے والا ہے! کمشنر نے شہر میں دفعہ 144 کیوں نافذ کردی؟

کراچی: کمشنر سید حسن نقوی نے ضلع کیماڑی میں مختلف پابندیاں عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان پابندیوں میں ملبہ اور کچرا پھینکنے اور مینگروو کے جنگلات کو کاٹنے پر مکمل پابندی شامل ہے۔ ان اقدامات کا مقصد کراچی کے ساحلی علاقوں اور مینگروو جنگلات کو تجاوزات سے … Continue reading کراچی میں کیا ہونے والا ہے! کمشنر نے شہر میں دفعہ 144 کیوں نافذ کردی؟