این ای ڈی یونیورسٹی میں 105 مستحق طلبا میں اسکالرشپس تقسیم، وزیر اعلیٰ کی مبارکباد

کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی میں 105 مستحق طلبا و طالبات میں اسکالرشپس تقسیم کی گئیں، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے اسکالرشپ پانے والے طلبہ و طالبات کو مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق ماں جی اسکالر شپس کے ذریعے این ای ڈی میں میرٹ پر داخلہ ملنے پر کوئی طالبِ علم تعلیم سے محروم … Continue reading این ای ڈی یونیورسٹی میں 105 مستحق طلبا میں اسکالرشپس تقسیم، وزیر اعلیٰ کی مبارکباد