مسلمانوں کو کافر ملک کی شہریت لینے کی اجازت کیوں نہیں؟ سعودی عالم نے نئی بحث چھیڑ دی

سعودی عالم شیخ عاصم الحکیم نے کہا ہے کہ جو مسلمان پہلے ہی کسی اسلامی ملک میں مقیم ہیں، انہیں غیر مسلم ملک کی شہریت حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ شیخ عاصم الحکیم کو سوشل میڈیا پر مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے حوالے سے شہرت حاصل ہے۔ انہوں نے ایکس (پہلے ٹوئٹر) پر … Continue reading مسلمانوں کو کافر ملک کی شہریت لینے کی اجازت کیوں نہیں؟ سعودی عالم نے نئی بحث چھیڑ دی