غزہ کی جنگ عالمی امن کیلئے خطرہ، فوری بند کرائی جائے، سعودی عرب

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ فلسطین میں ہونے والے المناک واقعات جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات کے متقاضی ہیں۔ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔ مصر میں امن سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ … Continue reading غزہ کی جنگ عالمی امن کیلئے خطرہ، فوری بند کرائی جائے، سعودی عرب