سعودی عرب الیکٹرک ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کے لئے پر عزم

سعودی عرب نے الیکٹرک ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کے لئے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے، فضائی کمپنی فلائی ناس اور ایو ایئر موبیلٹی نے الیکٹرک طیارے چلانے کے مواقع کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فریقین کے درمیان 2026 تک ریاض اور جدہ میں الیکٹرک ہیلی کاپٹر … Continue reading سعودی عرب الیکٹرک ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کے لئے پر عزم