صارم قتل کیس: مدرسہ کے معلم کے گھر سے جنسی ادویات برآمد، فون میں نازیبا ویڈیوز کی بھرمار

کراچی: صارم قتل کیس میں پولیس کی تفتیش کے دوران بچوں کے معلم کے کمرے سے حیرت انگیز چیزیں سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نارتھ کراچی میں سات سالہ صارم کے قتل کی تفتیش کے سلسلے میں تفتیشی پولیس نے ایک مدرسے کے موذن کے گھر پر چھاپہ مارا، جہاں سے جنسی ادویات برآمد … Continue reading صارم قتل کیس: مدرسہ کے معلم کے گھر سے جنسی ادویات برآمد، فون میں نازیبا ویڈیوز کی بھرمار