کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سرفراز کی کپتانی پر تلوار لٹکنے لگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سرفراز احمد کی کپتانی کو خطرات لاحق ہوگئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مینجمنٹ نے کپتان بدلنے پر غور شروع کردیا ہے اور کہا جارہا ہے کہ پی ایس ایل 9 میں سرفراز احمد بطور کھلاڑی گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔نئے کپتان کے لیے … Continue reading کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سرفراز کی کپتانی پر تلوار لٹکنے لگی