پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ: سرفراز احمد آؤٹ، اب کس روپ میں نظر آئیں گے؟

پاکستان کے سابق کپتان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے طویل عرصے تک ساتھ رہنے والے کھلاڑی سرفراز احمد کو پی ایس ایل 2025 کی ڈرافٹ میں کسی ٹیم نے منتخب نہیں کیا تاہم وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچنگ اسٹاف میں شامل کرلیے گئے ہیں۔ سرفراز احمد نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام میں اعلان … Continue reading پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ: سرفراز احمد آؤٹ، اب کس روپ میں نظر آئیں گے؟