سارہ علی خان نے سوئمنگ کے لباس میں تصویر شیئر کردی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سارہ علی خان نے سوئمنگ کے لباس میں تصویر شیئر کردی
سارہ علی خان نے سوئمنگ کے لباس میں تصویر شیئر کردی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ممبئی: بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے سوئمنگ کے لباس میں تصویر شیئر کردیں، اداکارہ ان دنوں اپنی چھٹیاں گزارنے میں مصروف ہیں۔

سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصویرشیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے سوئمنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ سمندر کے کنارے موجود ہیں، اداکارہ کی خالہ صبا علی خان سمیت بہت سے مداحوں نے تصویر پر ردعمل کا اظہار کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

تصویر میں، سارہ نے پھولوں کے ڈیزائن والا سوئمنگ ڈریس پہنا ہوا ہے، انہوں نے سمندر کے خوبصورت پس منظر میں سائیکل پر سوار ہوکر اپنی تصویر بنوائی۔

مزید پڑھیں:سجل علی، فیروز خان اور لکس اسٹائل ایوارڈز 2022کے دیگر فاتحین کی فہرست

واضح رہے کہ سارہ علی خان آخری بار اکشے کمار کے ساتھ فلم اترنگی ری میں نظر آئی تھیں۔ وہ اگلی بار وکی کوشل کے ساتھ لکشمن اٹیکر کی بلا عنوان فلم میں نظر آئیں گی۔

Related Posts