ثانیہ مرزا ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا محور بن گئیں

سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں، جس پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے سفید لباس زیب تن کیا … Continue reading ثانیہ مرزا ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا محور بن گئیں