ثنا جاوید اور شعیب ملک کو شادی کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا

اداکارہ ثنا جاوید اور کرکٹر شعیب ملک نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ گزارے گئے رومانوی لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں شخصیات نے گزشتہ برس 20 جنوری کو اپنی شادی کی تصاویر شیئر کی تھیں، … Continue reading ثنا جاوید اور شعیب ملک کو شادی کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا