سامعہ خان نے حسن علی کے ہمراہ تاج محل سے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن او ر ان کی ہندوستانی اہلیہ سامعہ خان نے تاج محل سے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔ کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں تاج محل کے ساتھ فوٹو شوٹ کرواتے دیکھا جاسکتا ہے۔ … Continue reading سامعہ خان نے حسن علی کے ہمراہ تاج محل سے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں