سویڈن میں متعدد بار قرآن کی بے حرمتی کرنیوالا سلوان مومیکا قتل

سویڈن میں متعدد متنازعہ قرآن کی بے حرمتی کی وجہ سے مشہور ایک عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا کو اسٹاک ہوم کے قریب گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے جمعرات کو تصدیق کی کہ سلوان مومیکا کو ایک لائیو ٹک ٹاک ویڈیو کے دوران سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم … Continue reading سویڈن میں متعدد بار قرآن کی بے حرمتی کرنیوالا سلوان مومیکا قتل