سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر سلمان بٹ کو بطور کنسلٹینسی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ سلمان بٹ کے نام پر بہت بات ہوئی ہے، سلمان بٹ کرکٹ کو سمجھتے ہیں۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا کہ پی … Continue reading سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیا گیا