سلمیٰ ہائیک کا اپنی خوبصورتی سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سلمیٰ ہائیک کا اپنی خوبصورتی سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا
سلمیٰ ہائیک کا اپنی خوبصورتی سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

سلمیٰ ہائیک اپنی اداکاری کی صلاحیتوں سے زیادہ اپنی حیرت انگیز خوبصورتی اور ماڈل کے حوالے سے جانی جاتی ہیں، لیکن ان کی آنکھیں ان کی خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

ہالی ووڈ سپر اسٹار نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی دادی ان کا سر منڈ واتی تھیں۔

اداکارہ نے کہا کہ ”بچپن میں، میری دادی باقاعدگی سے میرا سر اور بھنویں منڈواتی تھیں،کیونکہ ان کا خیال تھا کہ اس سے میرے بال گھنے، چمکدار اور سیاہ ہو جائیں گے۔”

مزید پڑھیں:باڈی شیمنگ ایک حقیقی مسئلہ ہے، لوگ آپ کو ہروقت موٹے ہونے کا احساس دلاتے ہیں، صنم جنگ

سلمیٰ ہائیک میکسیکو میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز چھوٹے کرداروں سے کیا۔ میکسیکن سوپس میں مرکزی کردار ادا کرنے کے بعد وہ راتوں رات اسٹار بن گئیں۔

Related Posts