ایف بی آر کیلئے 1000 سے زائد گاڑیوں کی خریداری میں گھپلے، سلیم مانڈوی والا نے تفصیلات مانگ لیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے فوری طور پر ایف بی آر کیلئے 1000 سے زائد گاڑیاں خریدنے کے عمل کو روکنے کی درخواست کی ہے۔ یہ گاڑیاں مبینہ طور پر فیلڈ فارمیشنز میں غیر رجسٹرڈ افراد کی تلاش اور آپریشنل سرگرمیوں … Continue reading ایف بی آر کیلئے 1000 سے زائد گاڑیوں کی خریداری میں گھپلے، سلیم مانڈوی والا نے تفصیلات مانگ لیں