عوام کو تو 34 ہزار بھی نہیں ملتے لیکن، عوام کے ٹیکسز سے وزراء اور ارکان اسمبلی کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟

مہنگائی کے دباؤ نے اراکین پارلیمنٹ کو اپنی تنخواہوں اور مراعات کے بارے میں بات کرنے پر مجبور کردیا، ملک میں جہاں غریب کیلئے کم سے کم مقرر کردہ 34 ہزا رتنخواہ بھی مشکل سے ملتی ہے وہیں ارکان اسمبلی عوام کے ٹیکسز کے پیسے سے اپنی تنخواہوں میں مزید اضافے کے خواہشمند ہیں۔ سینیٹر عرفان صدیقی کی زیر … Continue reading عوام کو تو 34 ہزار بھی نہیں ملتے لیکن، عوام کے ٹیکسز سے وزراء اور ارکان اسمبلی کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟