سیف علی خان کی سیکیورٹی رونت رائے کی کمپنی کے حوالے

بولی وڈ اداکار سیف علی خان کی سیکیورٹی بھارتی معروف اداکار رونت رائے کی سیکیورٹی ایجنسی کے سپرد کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، سیف علی خان کو چاقو کے حملے میں شدید زخمی ہونے کے چھ روز بعد ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا۔ جب وہ ہسپتال سے باہر آئے تو … Continue reading سیف علی خان کی سیکیورٹی رونت رائے کی کمپنی کے حوالے